بدھ, دسمبر 17, 2025
شنہوا ویڈیوزچین سے "خطرات سے بچاؤ" کی حکمت عملی یورپی یونین کی معیشتوں...

چین سے "خطرات سے بچاؤ” کی حکمت عملی یورپی یونین کی معیشتوں کے لیے خطرات کی حامل کیوں ہے

یورپی یونین "چینی خطرات سے بچاؤ کی حکمت عملی” کا پرچار کرتے ہوئے اپنے مفادات کے تحفظ اور نام نہاد خطرات سے بچنے کے درمیانی تنگ راستے پر گامزن ہے۔ تاہم تجزیہ کاروں کے مطابق یہ حکمت عملی گوناگوں خطرات کی حامل ہے اور اس کے یورپی یونین کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

مصنف

متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!