اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے اسمارٹ ڈریگن-3راکٹ کے ذریعے مزید 8 سیٹلائٹ سمندر سے خلا...

چین نے اسمارٹ ڈریگن-3راکٹ کے ذریعے مزید 8 سیٹلائٹ سمندر سے خلا میں بھیج دیئے

ہائی یانگ: چین نے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر ہائی یانگ کے قریب سمندر سے اسمارٹ ڈریگن-3 کیریئر راکٹ کے ذریعے 8 سیٹلائٹس کو طے شدہ مدار میں داخل کردہ گیا۔

کمرشل راکٹ نے  تیان یی ۔ 41 اور دیگرسیٹلائٹس کو لیکر منگل کی صبح 10 بجکر 31 منٹ (بیجنگ وقت) اڑان بھری۔

تائی یوان سیٹلائٹ لانچ مرکز نے اس  آف شور لانچ کا فریضہ انجام دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!