اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینپی ٹی آئی 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کی خواہاں، ڈی سی...

پی ٹی آئی 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کی خواہاں، ڈی سی کو درخواست دیدی

راولپنڈی: پی ٹی آئی نے ڈی سی راولپنڈی کو28 ستمبر کو جلسے کیلئے درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو 28ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ڈپٹی کمشنر آفس نے جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست وصول کرلی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!