منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینکرسٹیانو رونالڈو کی جیت کیلئے مسلمانوں کی طرح دعا، ویدیو وائرل

کرسٹیانو رونالڈو کی جیت کیلئے مسلمانوں کی طرح دعا، ویدیو وائرل

ریاض: عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ٹیم کی جیت کے لیے مسلمانوں کی طرح دعا مانگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میںفٹبال کے لیجنڈری کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو پنالٹی شوٹ آوٹ سے قبل اپنی کامیابی کے لیے مسلمانوں کی کی طرح گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ہاتھ اوپر اٹھا کر دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، یہ میچ سعودی کلب النصر اور الاہلی کے درمیان کھیلا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!