منگل, اگست 26, 2025
پاکستانکراچی، اسٹیل ملز سے قیمتی سامان چوری، 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی، اسٹیل ملز سے قیمتی سامان چوری، 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: کراچی کے تھانہ بن قاسم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسٹیل ملز سے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث شاہین فورس کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا، اہلکاروں سے 55 کلو گرام سے زائد تانبہ بر آمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق اس مکروہ دھندے میں ملوث کئی ملزمان پہلے بھی گرفتار ہوچکے ہیں، یاد رہے ایک جانب اربوں روپے کے خسارے میں چلنے والی اسٹیل ملز کے ملازمین کو اکثر و بیشتر تنخوہاوں اور پنشن کی ادائیگی میں تعطل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تو دوسری جانب قیمتی دھاتوں کی چوری کی مسلسل وارداتوں سے ہونے والا خسارہ اس کے علاوہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!