اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانبلوچستان،منظور پشتین کے داخلے پر پابندی عائد

بلوچستان،منظور پشتین کے داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق منظور پشتین کا 90 دنوں کیلئے صوبے میں داخلہ روکا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!