ہفتہ, جولائی 26, 2025
پاکستاناسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کم ہو کر 14 ارب 45 کروڑ 66 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 46 کروڑ 9 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے، جس کے بعد ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 19 ارب 91 کروڑ 75 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!