ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینلیو یانگ میں ڈرون کے ذریعے آتش بازی کےدلکش مظاہرہ کی عکس...

لیو یانگ میں ڈرون کے ذریعے آتش بازی کےدلکش مظاہرہ کی عکس بندی

چین کے وسطی صوبے ہونان کے شہر لیو یانگ میں رات کا آسمان شاندار آتش بازی سے جگمگا اٹھا ہے۔

ڈرون کی آنکھ سے بنائی گئی ویڈیو نے آتش بازی کے مناظر کو اس قدر قریب سے دکھایا کہ گویا چمکتی ہوئی روشنی کو ہاتھ بڑھاتے ہی چھو لیا جاۓ۔

لیو یانگ جسے چین میں آتش بازی کا مرکز کہا جاتا ہے۔ اس وقت آتش بازی بنانے والی 431 کمپنیوں کا مرکز ہے۔ اس کی سالانہ پیداوار 50 ارب یوان (تقریباً 6.96 ارب امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی ہے۔

لیو یانگ، چین سےنمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

————————————

آن سکرین ٹیکسٹ:

لیو یانگ میں آتش بازی کا دلکش مظاہرہ، آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

ڈرون کی آنکھ سے آتش بازی دیکھنے کا سنسنی خیز تجربہ

رنگ اور روشنیوں سے  بھرپور مناظر سے ناظرین مسحور

لیو یانگ کو چینی آتش بازی کا مرکز قرار دیا جاتا ہے

لیو یانگ میں آتش بازی کی 431 کمپنیاں سرگرم

چینی آتش بازی کی سالانہ پیداوار 50 ارب یوآن سے زائد

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!