ہفتہ, جولائی 26, 2025
تازہ ترینپاکستان میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 54 افراد جاں بحق، 227...

پاکستان میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 54 افراد جاں بحق، 227 زخمی

قومی ادارہ برائے قدرتی آفات(این ڈی ایم اے) نے  بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں بارش سے متعلق مختلف حادثات میں کم از کم 54 افراد جاں بحق جبکہ 227 زخمی ہوئے ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق زیادہ تر حادثات مشرقی صوبہ پنجاب میں پیش آئے ہیں جہاں شدید بارشوں کے ساتھ تیز آندھی نے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے۔

ادارے کے مطابق بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جبکہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقے لاہور اور فیصل آباد کے اضلاع رہے ہیں۔ ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ دیواروں اور چھتوں کا گرنا بتایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

——————————————

آن سکرین ٹیکسٹ:

پاکستان میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 54 افراد جاں بحق، 227 زخمی

زیادہ تر حادثات مشرقی پنجاب میں پیش آئے۔ این ڈی ایم اے

لاہور اور فیصل آباد سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع قرار

دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ این ڈی ایم اے

مزید بارشوں کے خدشے پر الرٹ جاری

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!