ہفتہ, جولائی 26, 2025
انٹرنیشنلچین کے صوبہ یون نان نے میانمار کو شمسی سٹریٹ لائٹس عطیہ...

چین کے صوبہ یون نان نے میانمار کو شمسی سٹریٹ لائٹس عطیہ کردیں

میانمار کے شہر یانگون میں چین کی معاونت سے فراہم کردہ شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس کی حوالگی کی تقریب کا منظر۔(شِنہوا)

یانگون(شِنہوا)یانگون میں جمعرات کو چین کی امداد سے شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس عطیہ کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

اس موقع پر یون نان کی دیگر ممالک سے دوستی کے لئے صوبائی عوامی تنظیم کی جانب سے فراہم کی جانے والی 40 شمسی سٹریٹ لائٹس تھاکیتا ٹاؤن شپ کے انتظامی ادارے کے چیئرمین کے حوالے کی گئیں۔

اس عطیہ کا مقصد رات کے وقت سفر کی حفاظت کو بہتر بنانا اور بجلی کے اخراجات کو کم کرنا تھا۔ اس کے علاوہ یہ اقدام چین اور میانمار کے درمیان دوستی کو بھی مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!