مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے یورپی باشندوں نے چین کی جانب سے اسپین، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز اور ملائیشیا کے عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے یکم دسمبر 2023 سے آزمائشی ویزہ فری انٹری کو سراہا ہے۔
یورپی باشندوں کی جانب سے چین کی نئی ویزہ فری پالیسی کی تعریف