چین کے شہر سانیا میں یوآن لونگ پنگ کے کانسی کے مجسمے کے سامنے، افریقی زائرین کی ایک بڑی تعداد نے "بابائے ہائبرڈ رائس” کی یاد میں ہائبرڈ چاول کے پودے لگائے۔ چینی ہائبرڈ چاول اب 20 سے زیادہ افریقی ملکوں میں کاشت کیا جا رہا ہے۔