یہ شِنہوا نیوز ہے۔
چین 3 ستمبر کو ایک فوجی پریڈ منعقد کرے گا۔ یہ پریڈ بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں منعقد کی جا ئے گی۔ پریڈ جاپانی جارحیت کے خلاف چین کے عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہی ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link