اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | 2 پاکستانی خلا باز چین میں خلائی تربیت حاصل...

شِنہوا نیوز | 2 پاکستانی خلا باز چین میں خلائی تربیت حاصل کریں گے

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کے انسان بردار خلائی پروگرام کے ادارے چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی ( سی ایم ایس اے) کے ترجمان نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ چین میں خلائی پرواز کی تربیت حاصل کرنے کے لئے 2 پاکستانی خلا بازوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق ان 2 پاکستانی خلابازوں میں سے ایک کو مشترکہ خلائی مشن میں بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ شامل ہونے کا موقع بھی ملے گا جہاں وہ سائنسی سامان اور تجربات کے ماہر کی حیثیت سے خدمات انجام دے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!