منگل, فروری 24, 2026
انٹرنیشنلایرانی عوام عظیم ہیں انہیں نقصان نہیں ہونا چاہئے، ٹرمپ

ایرانی عوام عظیم ہیں انہیں نقصان نہیں ہونا چاہئے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ڈیل نہ کی تو ان کیلئے بہت برا ہو گا۔

صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں کہا ہے کہ جنرل ڈینیئل سے منسوب ایران پر حملہ نہ کرنے کی خبریں جعلی ہیں، ایران سے ممکنہ جنگ سے متعلق غلط خبریں پھیلائی گئیں، ایرانی عوام عظیم ہیں انہیں نقصان نہیں ہونا چاہئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!