امریکہ اور فرانس نے رول کیخلاف مل کر چلنے پر اتفاق کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یوکرائن میں پیدا شدہ سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،
دونوں رہنماؤں نے یوکرائن میں روس کیخلاف مل کر چلنے پراتفاق کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن اور میکرون نے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر بھی گفتگو کی اور غزہ، لبنان میں جنگ بندی پر بھی غور کیا۔
