جمعہ, اکتوبر 24, 2025
انٹرنیشنلامریکہ نے اسرائیل کی مغربی کنارے کے انضمام کی قرارداد مسترد کردی

امریکہ نے اسرائیل کی مغربی کنارے کے انضمام کی قرارداد مسترد کردی

امریکہ نے اسرائیل کی مغربی کنارے کے انضمام کی قرارداد مسترد کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے انضمام کی اسرائیلی پارلیمنٹ کی قرارداد امن معاہدے کیلئے خطرہ ہے، متعدد ممالک غزہ کیلئے بین الاقوامی فورس میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کے اقدام سے امریکی صدر ٹرمپ کی کوششوں سے ہونے والی غزہ امن ڈیل کو نقصان ہوسکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!