ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
انٹرنیشنلفرانسیسی جیل سے ایرانی طالبہ کی رہائی، ایران کا خیر مقدم

فرانسیسی جیل سے ایرانی طالبہ کی رہائی، ایران کا خیر مقدم

ایران نے فرانسیسی جیل سے ایرانی طالبہ کی مشروط رہائی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بغائی نے کہا ہے کہ ایرانی طالبہ مہدیہ اسفندیاری کی مکمل رہائی کی کوشش کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی طالبہ مہدیہ اسفندیاری فرانس کے شہر لیون میں رہائش پذیر ہے جسے سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف پوسٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!