ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
انٹرنیشنلمیانمار، آن لائن فراڈ، سکیم سنٹرز میں استعمال ہونیوالی 2500 سے زائد...

میانمار، آن لائن فراڈ، سکیم سنٹرز میں استعمال ہونیوالی 2500 سے زائد سٹار لنک ڈیوائسز بند

سپیس ایکس نے میانمار میں آن لائن فراڈ اور سکیم سینٹرز میں استعمال ہونیوالی 2500سے زائد سٹار لنک ڈیوائسز بند کر دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کی نائب صدر نے جار ی بیان میں بتایا ہے کہ یہ کارروائی اِن مقامات پر کی گئی جہاں سکیم سینٹرز سرگرم تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میانمار کے سرحدی علاقوں میں جعلی آن لائن کاروبار اور مالی فراڈ کے تیزی سے پھیلنے والے مراکز غیر ملکیوں کو نشانہ بناتے ہیں۔

دوسری جانب سپیس ایکس اس کارروائی کے بعد امریکی کانگریس نے بھی سٹار لنک کے مراکز سے تعلقات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!