جمعہ, اکتوبر 24, 2025
تازہ ترینچینی نائب وزیراعظم حہ لی فینگ 24 سے 27 اکتوبر تک ملائیشیا...

چینی نائب وزیراعظم حہ لی فینگ 24 سے 27 اکتوبر تک ملائیشیا میں امریکہ سے تجارتی مذاکرات کریں گے

چینی نائب وزیراعظم حہ لی فینگ 24 سے 27 اکتوبر تک امریکہ سے تجارتی مذاکرات کے لئے ملائیشیا کا دورہ کریں گے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی نائب وزیراعظم حہ لی فینگ 24 سے 27 اکتوبر تک ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے ملائیشیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی مشاورت کریں گے۔

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان اس سال ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت میں طے پائے گئے اہم اتفاق رائے کے مطابق فریقین چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی تعلقات سے متعلق اہم امور پر مشاورت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!