اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلخطے میں کشیدگی روکنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،ایران

خطے میں کشیدگی روکنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،ایران

 ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم خطے میں کشیدگی پھیلنے سے روکنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ بدھ کو  ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس اجلاس میں شرکت کے لئے روس پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات میں کی جس میں ایرانی صدر اور بھارتی وزیراعظم  کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم خطے میں کشیدگی پھیلنے سے روکنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!