اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ گروپ خلا میں بھیج دیا

چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ گروپ خلا میں بھیج دیا

چین، جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں واقع شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ سیٹلائٹس یاؤگان 43 صفر 3 گروپ کو لیکر خلا میں روانہ ہورہا ہے۔ (شِنہوا)

شی چھانگ (شِنہوا) چین نے لانگ مارچ۔ 2 سی کیریئر راکٹ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کا ایک نیا گروپ بدھ کو خلا میں بھیج دیا ہے۔

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں واقع شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے لانگ مارچ۔ 2 سی کیریئر راکٹ  نے سیٹلائٹس یاؤگان 43 صفر 3 گروپ کے ہمراہ صبح 9 بجکر 9 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری اور انہیں طے شدہ مدار میں داخل کردیا۔

سیٹلائٹس نچلے مدار کے ستاروں کے لئے نئی ٹیکنالوجیز پر تجربات میں استعمال ہوں گے۔

یہ لانگ مارچ سیریز راکٹس کی 542 ویں پرواز تھی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!