2023 میں تین ماہ کے دوران شمال مغربی چین میں سنکیانگ کے 30 سے زیادہ مقامات کے دورہ کے دوران کولمبیا کے ایک تخلیق کار نے حقیقی سنکیانگ کا مشاہدہ کیا اور اُس نے اِس حوالہ سے اپنے تجربہ میں دوسروں کو شریک کیا۔ اُس کا کہنا ہے کہ "سنکیانگ کے لوگ ایک پرامن، ہم آہنگ اور محفوظ زندگی گزار رہے ہیں۔”
