ہفتہ, جولائی 26, 2025
انٹرٹینمنٹعورتیں غیرت کے نام پر قتل کریں تو ایک مرد بھی زندہ...

عورتیں غیرت کے نام پر قتل کریں تو ایک مرد بھی زندہ نہ بچے، اداکارہ ہانیہ عامر

لاہور: اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر قتل کے المناک واقعے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

انسٹاگرام پر ایک جملے پر مشتمل تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورتیں غیرت کے نام پر قتل کرنے لگیں تو ایک مرد بھی زندہ نہ بچے۔ اگرچہ انہوں نے اس پر کوئی تفصیلی کیپشن نہیں لکھا، تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اسے بلوچستان کے واقعے سے جوڑتے ہوئے ایک مضبوط موقف قرار دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!