چینی صوبہ فوجیان کی غریب ترین کاؤنٹیز میں سے ایک، ژوننگ، اپریل 2020 میں غربت سے باہر نکلی۔غربت کے خاتمہ اور دیہی احیاء کے سفر میں مقامی حکام کی جانب سے نچلی سطح پر کی جانے والی تحقیقات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔