اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینروس یوکرین سرحد پر ’بفر زون‘ قائم کر رہا ہے. روسی صدر...

روس یوکرین سرحد پر ’بفر زون‘ قائم کر رہا ہے. روسی صدر کا دعویٰ

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ روسی افواج یوکرین کی سرحد کے ساتھ ایک سیکیورٹی بفر زون قائم کرنے پر کام کر رہی ہیں۔

صدر پوتن نے زور دیا کہ کورسک، بیلگورود اور بریانسک کے سرحدی علاقوں میں بحالی کا کام شروع کرنا ضروری ہے اور ان مقامات کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنا ہوگا جہاں پہلے جھڑپیں ہو چکی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!