یہ شِنہوا نیوز ہے۔
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ یوکرین بدھ کے روز لندن میں برطانیہ، فرانس اور امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کرے گا۔
صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ شرائط کے بغیر جنگ بندی، قیام امن کی جانب پہلا قدم ہونا چاہیے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link