منگل, فروری 24, 2026
تازہ ترینقطر اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاریز کے نام

قطر اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاریز کے نام

ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاریز نے فائنل میں فرانس کے آرتھر فلز کو 6-2، 6-1 سے شکست دیکر قطر اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے، دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نے صرف 50 منٹ میں میچ جیت کر بہترین فارم کا مظاہرہ کیا، یہ انکے کیریئر کا 26واں ٹور لیول ٹائٹل ہے۔

الکاریز نے میچ کے بعد کہا کہ وہ اس سال مزید کامیابیوں کیلئے پرعزم ہیں اور ہر مقابلے سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں، یہ ان کیلئے اہم ہے کہ وہ اپنی ٹیم کیساتھ ملکر نئے اہداف مقرر کریں۔

فائنل میں پہنچنے سے قبل فلز نے متاثر کن کارکردگی دکھائی لیکن الکاریز کی واپسی نے انہیں مقابلہ میں زیادہ موقع نہیں دیا۔

فلز نے بھی اس ہفتے زبردست کھیل پیش کیا اور ٹور میں اپنی قابلیت ثابت کی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!