منگل, فروری 24, 2026
انٹرنیشنلوسطی نیپال میں بس حادثہ، ایک چینی باشندے سمیت 19 افراد ہلاک

وسطی نیپال میں بس حادثہ، ایک چینی باشندے سمیت 19 افراد ہلاک

کٹھمنڈو (شِنہوا) وسطی نیپال کے ضلع دھادنگ میں پیر کی علی الصبح پوکھارا سے کٹھمنڈو جانے والی مسافر بس دریائے تریشولی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔

نیپال میں چینی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ حادثے میں ایک چینی شہری ہلاک جبکہ ایک چینی شہری زخمی بھی ہوا ہے جس کا مقامی ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔

مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بس میں 45 مسافر سوار تھے جو ہائی وے سے پھسل کر دریا میں جا گری جس سے یہ ہلاکت خیز حادثہ پیش آیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!