منگل, فروری 24, 2026
تازہ ترینامریکی سپریم کورٹ کے محصولات سے متعلق فیصلے کے اثرات کا جائزہ...

امریکی سپریم کورٹ کے محصولات سے متعلق فیصلے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں، چین

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی ہنگامی اقتصادی اختیارات ایکٹ (آئی ای ای پی اے) کے تحت عائد کئے گئے امریکی حکومتی محصولات کے خلاف امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا نوٹس لیا ہے اور اس کے متعلقہ مندرجات اور اثرات کا جامع جائزہ لیا جا رہا ہے۔

امریکی سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز فیصلہ دیا تھا کہ آئی ای ای پی اے کے تحت تجارتی شراکت داروں پر محصولات عائد کرنا امریکی حکومت کے لئے غیر قانونی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!