جمعہ, جنوری 23, 2026
پاکستانپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔

جمعہ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار یاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ایوان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل پیش کیا، پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے بل میں ترمیم پیش کی جس کی حکومت نے حمایت کی جبکہ جے یو آئی کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضی و عالیہ کامران کی جانب سے پیش ترامیم مسترد کردی گئیں۔

بعد ازاں بل کی منظوری دے دی گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!