جمعہ, جنوری 23, 2026
انٹرنیشنلکینیڈا امریکا کی وجہ سے نہیں، اپنی شناخت سے ترقی کرتا ہے،...

کینیڈا امریکا کی وجہ سے نہیں، اپنی شناخت سے ترقی کرتا ہے، وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے کہا ہے کہ کینیڈا ایک خود مختار ملک ہے اور یہ امریکا پر انحصار نہیں کرتا۔

ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ کینیڈا امریکا کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی شناخت سے ترقی کرتا ہے، کینیڈا کی طاقت اس کے عوام اور ادارے ہیں۔

مارک کارنے کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی، سفارتی اور دفاعی تعلقات ہیں، کینیڈا اپنی پالیسیاں خود طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!