ہفتہ, نومبر 29, 2025
انٹرٹینمنٹپرینتی چوپڑا نے پریانکا کی جانب سے بیٹے کیلئے بھجوائے تحفے کی...

پرینتی چوپڑا نے پریانکا کی جانب سے بیٹے کیلئے بھجوائے تحفے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کزن پرینیتی چوپڑا کے بیٹے کو تحفہ بھجوا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی نے انسٹاگرام اسٹوری پر پریانکا کی جانب سے بھجوائے گئے تحائف کی تصویر شیئر کیں جن میں برائون اور آف وائٹ رنگوں کے خوبصورت بچوں کے کپڑے، ایک اسٹفڈ ٹوائے اور دیگر ضروری سامان نظر آرہا ہے۔

اداکارہ نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ ننھا نیر ابھی سے پیار میں بگڑنے لگا ہے، ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ نیئر گیٹنگ اسپلٹ آلریڈی، تھینک یو میمی ماں سی، نک ماں سا اور مالتی دی دی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!