جمعرات, اکتوبر 23, 2025
پاکستانسندھ ہائیکورٹ، ایک ہی خاندان کے 25 افراد بازیاب، رپورٹ پیش

سندھ ہائیکورٹ، ایک ہی خاندان کے 25 افراد بازیاب، رپورٹ پیش

سندھ ہائیکورٹ میں پولیس نے ایک ہی خاندان کے یرغمال 25 افراد کی بازیابی بارے رپورٹ پیش کردی۔

بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس حسن اکبر نے ایک ہی خاندان کے 25افراد کو یرغمال بنانے کیخلاف درخواست پرسماعت کی، پولیس نے عملدرآمد رپورٹ جمع کراتے ہوئے بتایا کہ تمام یرغمال افراد کو علی اصغر جمالی کی زمین سے بازیاب کروایا گیا ہے، یرغمالیوں کو جبری مشقت کیلئے 2سال سے قید میں رکھا گیا تھا۔ عدالت نے پولیس کارکردگی کو سراہتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!