بدھ, اکتوبر 22, 2025
پاکستانکراچی، ہوٹل مالک کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ملزم گرفتار

کراچی، ہوٹل مالک کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ملزم گرفتار

کراچی پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب ہوٹل مالک کی فائرنگ سے ہوٹل پربیٹھا شخص ہلاک ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس حکام موقع پر پہنچے اور ہوٹل مالک کو گرفتار کرلیا جبکہ مقتول کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق ہوٹل مالک نے بتایا ہے کہ مقتول پر ڈاکو سمجھ کر غلطی سے فائرنگ کردی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!