اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانمنحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینٹ رکنیت سے مستعفی، استعفی جمع کرا...

منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینٹ رکنیت سے مستعفی، استعفی جمع کرا دیا

بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو  سینیٹ رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنا  استعفی سیکرٹری سینیٹ کو جمع کرا دیا۔ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔بی این پی مینگل کے سینیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو نے آئینی ترمیم کے حق میں فلور کراس کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!