اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹبرٹنی اسپیئرز کا خود سے شادی کا اعلان، تصاویر، ویڈیوز شیئر کردیں

برٹنی اسپیئرز کا خود سے شادی کا اعلان، تصاویر، ویڈیوز شیئر کردیں

امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے آپ سے ہی شادی کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے آپ سے ہی شادی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اب تک کی سب سے شاندار چیز ہے۔ایک ویڈیو میں برٹنی سپیئرز کو شادی کے سفید گاؤن اور چہرے پر نقاب  جبکہ دوسری ویڈیو میں سفید گاؤن اور کالے جوتوں کیساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے ترک اور کیکاس جزیرے کیلئے اپنی روانگی کا اعلان کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!