انڈونیشیا ، جکارتہ میں منعقدہ جکارتہ فیشن ویک 2025 کی افتتاحی تقریب میں ماڈلز ملبوسات پیش کررہے ہیں۔(شِنہوا)
جکارتہ (شِنہوا) جکارتہ فیشن ویک 2025 انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں شروع ہوگیا۔ اس کا موضوع ” مستقبل کا امتزاج، ، روایت اور جدت کا ملاپ ” ہے۔
جکارتہ فیشن ویک انڈونیشیا کے فیشن صنعت کی بڑی تقریب ہے جو مختلف ثقافتی تنوع کے فروغ اور کاروباری مواقع پیدا کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ جکارتہ فیشن ویک کا آغاز 2008 میں ہوا تھا۔
انڈونیشیا ، جکارتہ میں منعقدہ جکارتہ فیشن ویک 2025 میں ایک ماڈل نئے ملبوسات پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا ، جکارتہ میں منعقدہ جکارتہ فیشن ویک 2025 کی افتتاحی تقریب میں ماڈلز نئے ملبوسات پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا ، جکارتہ میں منعقدہ جکارتہ فیشن ویک 2025 میں ایک ماڈل نئے ملبوسات پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا ، جکارتہ میں منعقدہ جکارتہ فیشن ویک 2025 میں ایک ماڈل نئے ملبوسات پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)