چین ، مشرقی صوبے شان ڈونگ میں وائی فانگ ۔ یان تائی تیز رفتار ریلوے کی ایک بلٹ ٹرین چھانگ پھنگ عظیم پل سے گزررہی ہے۔ (شِنہوا)
یان تائی (شِنہوا) وائی فانگ ۔ یان تائی تیزرفتار ریلوے نے کام شروع کردیا ہے جس سے شان ڈونگ میں تیزرفتار ریلوے کی مجموعی آپریشنل لمبائی 3 ہزار 47 کلومیٹر ہوگئی ہے۔



