منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینچینی صدر ایس سی او تیانجن سربراہی اجلاس میں شرکت،متعلقہ تقریبات کی...

چینی صدر ایس سی او تیانجن سربراہی اجلاس میں شرکت،متعلقہ تقریبات کی میزبانی کریں گے

چین 31 اگست سے یکم ستمبر تک شنگھائی تعاون تنظیم کے تیانجن سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک تیانجن میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ ایس سی او کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی 25 ویں کونسل کے اجلاس اور ایس سی او پلس اجلاس کی صدارت کریں گے اور کلیدی خطاب بھی کریں گے۔

ترجمان کے مطابق سربراہی اجلاس کے دوران صدر شی جن پھنگ شریک رہنماؤں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت اور دوطرفہ تقاریب کی میزبانی بھی کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!