منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینجان جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ 13 دسمبر کو...

جان جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ 13 دسمبر کو ہو گی

نیو یارک: ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ 13 دسمبر کو ہو گی۔

یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم، پی کاک کے درمیان ایک نئے معاہدے کے بعد کیا گیا۔ معاہدے کے تحت اب ہفتہ کی رات کا مین ایونٹ سال میں چار بار نشر کیا جائے گا۔

اگلے دو اسپیشل ایونٹ یکم نومبر اور 13 دسمبر کو شیڈول ہیں۔ 13 دسمبر کے ایونٹ میں جان سینا آخری مرتبہ رنگ میں اتریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!