گھانا کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ گھانا اور دیگر ترقی پذیر ممالک زراعت کی ترقی اور غربت کے خاتمے میں چین کی کامیابیوں سے مفید سبق سیکھ سکتے ہیں۔
زراعت اور غربت میں کمی کے میدان میں چینی کامیابیاں دوسرے ترقی پذیر ملکوں کا حوصلہ بڑھا رہی ہیں