کمبوڈیا کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ کمبوڈیا کے دریائے میگانگ میں انتہائی خطرے سے دوچار ایراودی ڈولفن کے تحفظ میں مدد کے لئے چین کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔