چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں الٹرا فاسٹ لیکوئیڈ کولڈ چارجرز سے لیس چھوان ہو پارک سٹیشن پر برقی گاڑیوں کو چارج کیا جا رہا ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کے شہر گوئی یانگ میں چھوان ہو پارک سٹیشن پر الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کیاجارہاہے-(شِنہوا)