کیا آپ نے کبھی چین کی تکلیمکان ریلی کا سنسنی خیز جوش محسوس کیا ہے؟
وسیع و عریض صحرا اور بلند و بالا پہاڑوں کے بیچ،جب انجنوں کی گرج خاموش فضا کو چیرتی ہے،تو دل بھی دھڑک اٹھتے ہیں۔
سال 2025 کی یہ ریلی 20 مئی کو شمال مغربی چین کے علاقے سنکیانگ کے شہر آکسو سے شروع ہوئی اور یہ 13 دن تک جاری رہے گی۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link