اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ تریناسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلیمنیٹر سے قبل جھٹکا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلیمنیٹر سے قبل جھٹکا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلیمنیٹر سے قبل جھٹکا، اسٹار انگلش بیٹر ایلکس ہیلز کا ساتھ دستیاب نہیں ہوگا۔

پی ایس ایل 10 کے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے اسٹار بیٹر ایلکس ہیلز کو وطن واپس لوٹنا ہے وہ آئندہ میچز کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز صرف دو میچز کے لیے پاکستان آئے تھے، نجی مصروفیات کے باعث ہیلز کو واپس لوٹنا ہے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت جنگ کے باعث پاکستان سپر لیگ 10 کے میچز ملتوی کردیئے گئے تھے، حالات معمول پر آنے کے بعد ایونٹ کا 17 مئی سے دوبارہ آغاز ہوا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!