اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانہماری پولیس خوارج کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے عوام بھی...

ہماری پولیس خوارج کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے عوام بھی ساتھ ہیں، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری پولیس خوارج کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے اور عوام بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 اسلام آباد میں سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور  نے کہا کہ معاملات کی بہتری کے لیے پالیسیز کو ٹھیک کرنا ضروری ہے۔ خطے میں مستقل قیامِ امن کے لیے افغانستان سے مذاکرات کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بلٹ پروف گاڑیوں سمیت کچھ مسائل تھے جو حل کیے جا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم دور میں مولانا فضل الرحمان افغانستان گئے تھے، تاہم میری معلومات کے مطابق افغان حکام نے ان سے ملاقات نہیں کی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!