جمعرات, جنوری 22, 2026
پاکستانایک سال کے دوران 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک،...

ایک سال کے دوران 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک، قومی اسمبلی میں انکشاف

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں ایک سال کے دوران فائر وال کے ذریعے 65لاکھ توہین آمیز و فحش ویب سائٹس بلاک کی گئیں۔

پیپلز پارٹی کے سید حسین طارق نے سوال اٹھایا کہ ویب مانیٹرنگ سسٹم سے 6.5ملین ویب سائٹس تو بند کرلیں لیکن آن لائن فراڈ ویب سائٹس کیوں بند نہیں کی جاتیں؟، آج بھی ارکان پارلیمنٹ کو آن لائن فراڈ ویب سائٹس سے چالان تک آرہے ہیں تو ان کیخلاف کیا ایکشن لیا گیا ؟۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے رکن اسمبلی ساجد مہدی نے اجلاس میں بتایا کہ بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ حل ہو جائیگا تو انٹرنیٹ بھی بہتر ہو جائیگا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!