اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینامریکہ اور بھارت مارچ 2025 میں زمین کا مشاہدہ کرنے والا طاقتور...

امریکہ اور بھارت مارچ 2025 میں زمین کا مشاہدہ کرنے والا طاقتور سیٹلائٹ خلا میں بھیجیں گے

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے سری ہریکوٹا میں ستیش دھون سپیس سنٹر سے لانچ وہیکل راکٹ کے ذریعے این وی ایس -01 سیٹلائٹ کو چھوڑا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

لاس اینجلس(شِنہوا)ناسا اور بھارتی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) مارچ 2025 میں زمین کا مشاہدہ کرنے والا ایک طاقتور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا ہدف مقرر کررہے ہیں۔

ناسا-اسرو سینتھیٹک اپرچر ریڈار (این اے ایس آر) ہر 12 دن میں تقریباً تمام زمین اور برف کی سطحوں کا تجزیہ کرے گا تاکہ سیارے کے ماحولیاتی نظام، زمین اور سمندری برف اور ٹھوس زمین میں ہونے والی تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جاسکے۔

نثار سیٹلائٹ بھارت کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے بھیجا جائے گا۔

ناسا کے مطابق نثار کے مشاہدات سے دنیا بھر کے محققین کو سیارے کی سطح میں ہونے والی تبدیلیوں بشمول برف کی تہوں، گلیشیئرز اور سمندری برف کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!