چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں اپنے برازیلین ہم منصب لوئس اناسیو ڈی سلوا سے مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
برازیلیا(شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے اپنے ہم منصب لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا سے بات چیت کی ہے۔
شی جن پھنگ ریو ڈی جنیرو میں جی20 کے 19ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچے۔
چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے اپنے ہم منصب لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا اور ان کی اہلیہ روسنگیلا ڈی سلوا کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا اور ان کی اہلیہ روسنگیلا ڈی سلوا چینی صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے۔(شِنہوا)
چینی صدر شی جن پھنگ اپنے برازیلین ہم منصب لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا سے وفود کی سطح پر بات چیت کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا اور ان کی اہلیہ روسنگیلا ڈا سلوا کی جانب سے چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کا منظر۔(شِنہوا)
چینی صدر شی جن پھنگ کی برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا اور ان کی اہلیہ روسنگیلا ڈی سلوا کی استقبالیہ تقریب میں آمد کا منظر۔(شِنہوا)
